پیرو میں تین روزہ فیشن اینڈ گفٹ شو رنگینیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہوگیا

ہفتہ 30 مئی 2015 11:58

پیرو میں تین روزہ فیشن اینڈ گفٹ شو رنگینیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہوگیا

پیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) پیرو میں 6نوجوان فیشن ڈیزائنرز کے ملبوسات کی نمائش کی گئی،مادلز نے ریمپ پر واک کر کے شائقین کے دل جیت لئے،پیرو مین تین روزہ فیشن ایند گفٹ شو رنگینیاں بکھیر کر اختتام پذیر ہوگیا،فیسٹیول میں 6نوجوان فیشن ڈیزائنرز نے اپنے تخلیق کر دی دلکش اور دلفریب ڈیزائن پیش کیے،ماڈلز نے دلکش ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے،ملبوسات میں جدید اور قدیم رنگ نمایاں رہا،فیشن شو میں گہرے رنگ کے ملبوسات کو خصوصی توجہ دی گئی،سفید سیاہ اور سرخ رنگ نمایاں رہا۔