ذوالقرنین حیدر جون کے پہلے ہفتے الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں اسٹیج ڈرامہ ” دلہا ہو تو ایسا “ پیش کرینگے

ہفتہ 30 مئی 2015 12:41

ذوالقرنین حیدر جون کے پہلے ہفتے الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں اسٹیج ڈرامہ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر جون کے پہلے ہفتے الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں اسٹیج ڈرامہ ” دلہا ہو تو ایسا “ پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر بطور پروڈیوسر جون کے پہلے ہفتے میں الحمرا قذافی اسٹیڈیم میں اسٹیج ڈرامہ ” ولہا ہو تو ایسا “ پیش کرینگے جس کی کاسٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ ڈرامے کی ہدایات ذوالقرنین حیدر دیں گے ۔