سکھر،معذور افراد کا سرکا ری ملا زمتوں کے کوٹہ پر عمل نہ کر نے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
ہفتہ 30 مئی 2015 16:18
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء)معذور افراد کی بڑی تعداد نے ڈس ایبل اتحا د سکھر کی جا نب سے سرکا ری ملا زمتوں میں کوٹہ پر عمل نہ کر نے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے با زی کی مظاہرے کی قیادت ، شاہنواز کاندھڑو ، غلا م رسول درانی ، اکبر منگی ، امانت علی شیخ و دیگر نے کی اس مو قع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ پو لیس میں انیس سو ننانوے سے قبل معذروں کے لیے کو ٹہ مختص کیا جا تا تھا مگر وہ ختم کر دیا گیا ہے جبکہ جن محکموں میں کوٹہ مختص کیا گیا ہے اس پر بھی عمل نہیں کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے معذور افراد میں احساس محرومی بڑھ رہا ہے انہوں نے صدر پا کستان ، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا کہ سرکا ری محکموں میں معذور افراد کے لیے مختص کو ٹہ پر عمل کیا جا ئے اور سندھ پو لیس میں معذوروں کے لیے کوٹہ رکھا جا ئے تاکہ ان کا احساس محرومی ختم ہو سکے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.