سابق کیوی پیسر شین بانڈ بھارت کی گرمی سے پریشان ہوگئے

اتوار 31 مئی 2015 10:09

سابق کیوی پیسر شین بانڈ بھارت کی گرمی سے پریشان ہوگئے

کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31مئی ۔2015ء ) سابق کیوی فاسٹ بالر شین بانڈ بھارت کی گرمی سے عاجز آگئے ۔ انہوں نے وہاں کے گرم موسم کو اوون کی مانند قرار دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل کے فائنل میں کولکتا میں43 سینٹی گریڈ تک موسم گرم اور نمی نوے فیصد تھی جو بھٹی سے کم نہیں ، پھر و ہ جب اپنے وطن واپس آئے تو ٹھنڈے اور اچھے موسم کا سامنا کیا ۔

متعلقہ عنوان :