اسلام آباد بیس بال ٹیم کا مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 2 جون سے آئی ٹن میں شروع ہوگا

اتوار 31 مئی 2015 12:00

اسلام آباد بیس بال ٹیم کا مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بیس بال ٹیم کا مختلف ایونٹس کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ 2 جون سے آئی ٹن، اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن طاہر محمود نے بتایا کہ تربیتی کیمپ کیلئے 35کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تربیتی کیمپ کی نگرانی محمد رمضان قصوری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :