خیرپور کی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے2ملزمان کو سزا سنادی
اتوار 31 مئی 2015 15:48
خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء)خیرپور کی عدالت نے اغواء برائے تاوان کے2ملزمان کو سزا سنادی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سید کوثر علی بخاری نے احمد پور تھانے کے اغواء برائے تاوان کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر غلام سرور کاندھڑو کو50سال قید کی سزا سنادی ۔
(جاری ہے)
اس نے 2010ء میں عبدالکریم اور الطاف کاندھڑو کو اغواء کیا اور آزادی کے لئے تاوان وصول کیا عدالت نے اس کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم بھی دیا مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل سکھر میں ہوئی۔ایک اور اغواء برائے تاوان کے مجرم ظہور احمد سہتو کو25سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی اس پر ہنگورجہ تھانے کے مقدمے میں جرم ثابت ہوا 9سال قبل ہونے والے اس جرم میں اس کے4ساتھی تاحال روپوش ہیں
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.