آئی جی کی جائزناجائز ”فٹیک “برداشت کرنے کاانعام ،متعدد بارنوکری سے برخواست ومعطل ہونے والے نواز بھٹی ایس ایچ او سیکرٹریٹ تعینات، آئی جی اسلام آبادسے تعلقا ت کا مطلب یہ نہیں کہ ان کا کارخاص ہوں،ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ نواز بھٹی
اتوار 31 مئی 2015 20:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مئی۔2015ء) آئی جی اسلام آباد کی جائزناجائز ”فٹیک “برداشت کرنے کے انعام متعدد بارنوکری سے معطل اور برخاست ہونے والے نواز بھٹی ایس ایچ او سیکرٹریٹ کے فرائض انجام دے رہے ہیں ،ایس ایس پی آپریشن کے واضح احکامات کے باوجو د مسلم کالونی ،بری امام دربار اور ملحقہ علاقوں میں پوڈر ،منشیات ،اور شراب کی فروخت پر بھاری نذرانہ تھانہ پولیس کو دیا جاتاہے ۔
آن لائن کو پولیس ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق سیکرٹریٹ بلاک کے گیٹ پر پولیس وردی میں مبینہ طورپر اہلکار سرکاری ملازمین کو نشے کا عادی بنانے میں بھی مصروف عمل ہیں ۔آئی جی اسلام آباد پولیس کے کارخاص کے طورپرجائز ناجائز احکامات کو ماننے کے باعث ایس ایس پی آپریشن بھی ایس ایچ او سیکرٹریٹ نواز بھٹی کے خلاف کارروائی پر ناامید ہوچکے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.