امریکہ : کلف ڈائیونگ کا مقابلہ برطانوی ڈائیور نے جیت لیا

پیر 1 جون 2015 11:45

امریکہ : کلف ڈائیونگ کا مقابلہ برطانوی ڈائیور نے جیت لیا

آسٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم جون۔2015ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں منعقدہ کلف ڈائیونگ کے مقابلوں میں برطانوی ڈائیور نے میدان مار لیا۔

(جاری ہے)

برطانوی ڈائیور گیری ہنٹ نے عمدہ مہارت کا مظاہرہ کرکے مداحوں سے خوب داد بٹوری۔ کولمبیا کے اورلینڈو ڈوکیو منفرد انداز اپنا کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ خواتین مقابلوں میں میزبان ملک کی ریچل سمپسن سرفہرست رہیں جبکہ کینیڈا کی ڈائیور لیزانے رچرڈز دوسری پوزیشن کی حقدار قرار پائیں ۔

متعلقہ عنوان :