کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سپانسر کی تلاش ختم ہوگئی

منگل 2 جون 2015 13:55

کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سپانسر کی تلاش ختم ہوگئی

کنگسٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2جون۔2015ء) کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے آفیشل سپانسر کی تلاش ختم ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک آن لائن گیمنگ آپریٹر کے ساتھ منتظمین کا معاہدہ طے پا گیا ہے تاہم شرائط اور مالیت ظاہر نہیں کی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ادارہ سینٹ لوسیا فرنچائز کا بھی آفیشل سپانسر مقرر کیا گیا ہے ۔