راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 جون 2015 10:50

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس، ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جون 2015 ء) : منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، سماعت میں ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایان نے بیرون ملک جانے کیلئے بورڈنگ کارڈ حاصل نہیں کیا تھا، وی آئی پی لاؤنج میں کوئی بھی شخص ایک ہزار ڈالر لے کر بیٹھ سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ ایان علی سے رقم بورڈنگ کارڈ کے بعد کرنسی برآمد ہونا کرنسی اسمگلنگ کے زمرے میں آتا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذ شتہ روز کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کارروائی کے بغیر ہی ملتوی کردی گئی تھی.

متعلقہ عنوان :