ٹیم بالکل خطرے میں نہیں تھی ‘ واپسی ہمارے فیصلے کی درستی کا ثبوت ہے ‘ زمبابوے کرکٹ بورڈ
بدھ 3 جون 2015 12:17
ہرارے(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے ٹیم کی واپسی کے بعد کہا ہے کہ ٹیم بالکل خطرے میں نہیں تھی ‘ واپسی ہمارے فیصلے کی درستی کا ثبوت ہے۔
(جاری ہے)
زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناسے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان گئے اور محفوظ طریقے سے واپس آ گئے، یہ کہنے کی کوئی وجہ نہیں کہ پاکستان میں ہماری جانیں غیر محفوظ تھیں ہماری ٹیم بالکل بھی خطرے میں نہیں تھی، یہ ہمارے فیصلے کی درستی کا ثبوت ہے۔
زمبابوین چیف ولسن نے پاکستان میں سیکیورٹی پراطمیان کا اظہارکیا اور مہمان نوازی کا شکریہ بھی ادا کیا، انہوں نے کہاکہ زمبابوین ٹیم کو پاکستان میں کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بھرپور سیکیورٹی دی گئی، ہم حفاظت سے رہے اور حفاظت سے وطن لوٹ آئے،ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں کو دوبارہ پاکستان جاکرکھیلنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.