انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے گئے

بدھ 3 جون 2015 12:17

انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں مکمل اثاثے ظاہرنہ کرنے پر کرکٹر محمد حفیظ کے بینک اکاونٹ منجمد کردیئے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم میں اپنے اثاثے مکمل ظاہر نہیں کئے تھے۔

متعلقہ عنوان :