عیدالفطر پر جاوید شیخ کی 3 نئی فلموں کی ریلیز متوقع

بدھ 3 جون 2015 13:38

عیدالفطر پر جاوید شیخ کی 3 نئی فلموں کی ریلیز متوقع

لاہور ۔3 جون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء)اداکار و ہدایت کار جاوید شیخ کی عیدالفطر پر بیک وقت 3 نئی اردو فلموں کی ریلیز متوقع ہے۔

(جاری ہے)

ان میں ”ہلا گلہ“ ”بن روئے آنسو اور رانگ نمبر شامل ہیں۔جاوید شیخ جن کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے کے لئے عیدالفطر ایک طویل عرصے کے بعد بہت ساری خوشیاں لے کر آرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے فن سے بے پناہ محبت کرتا ہوں اور دیئے ہوئے کرداروں پر محنت کر رہا ہوں۔