میانمر :روہنگیا مسلمانوں کو انسانی سمگلروں نے نشانہ بنانا شروع کر دیا
بدھ 3 جون 2015 13:54
رنگو ن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) میانمر سے بودھوں کے ظلم و ستم سے بچنے کے ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمان انسانی سمگلروں کا نشانہ بننے لگے۔ پانیوں میں پھنسے ہزاروں مسلمان ابھی بھی امداد کے منتظر ہیں ، برمی مسلمانوں پر ظلم آنگ سانگ سوچی کی خاموشی پر عالمی میڈیا حیران ہے۔ ارض میانمر سے آتی ہے یہ دل دوز صدا اے خدا اب تو کسی یارو مددگار کو بھیج ، جبری مشقت ، نہ آشیانہ خریدنے کا اختیار ، زندگی کا ساتھی چننے کے لیے بھی حکومت کی اجازت ، یہ ہیں زندہ رہنے کے بنیادی حقوق سے محروم۔
مغربی برما میں بسنے والے بدقسمت روہنگیا کے مسلمان جو میانمر میں رہتے ضرور ہیں لیکن شہری کہلوانے کا اختیار نہیں۔ مرضی کی زندگی گزارنے کے لیے قریبی ممالک کا رخ کیا تو بدقسمتی نے یہاں بھی ساتھ نہ چھوڑا ، ہمسایہ ممالک نے اپنانے سے انکار کر دیا ، پیچھے موت آگے کھائی ، جائیں تو جائیں کہاں ، بچے بوڑھے جوان ، کشتیوں میں کچھا کھچ بھرے ، عالمی دباوٴ پر انڈونیشیا ، تھائی لینڈ اور ملائیشیا نے عارضی پناہیں دینا شروع کیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.