سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ
بدھ 3 جون 2015 13:54
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کی نشاندہی کیلئے سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام پریس کلب سانگھڑ کے سامنے ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سلمان بردی‘ ساجد بلوچ‘ قاسم عادل لغاری‘ اکبر ملاح‘ عظیم رونجھو‘ جبار جونیجو‘ ایاز جلبانی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی حکومت 20 لاکھ آبادی کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کررہی ہے‘ مین شاہراہوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں‘ کاغذی کارروائی میں سرکوں کی تعمیر دکھا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی۔
سول اسپتال میں ادویات کی کمی‘ ڈاکٹرز کی کمی‘ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ واٹر سپلائی اسکیم سے شہری گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ او جی ڈی فلیڈ سنجھورو میں پنجاب‘ خیبر پختون کے افراد کو بھرتی کرکے مقامی لوگوں کی حق تلفی کی جارہی ہے۔ اربوں روپے کی رائلٹی کی رقم دینے کیلئے تیار نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کو حل کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.