بارسلونا مڈفیلڈر آندرے اینی ایسٹا کو فٹنس کا چیلنج درپیش

بدھ 3 جون 2015 14:37

بارسلونا مڈفیلڈر آندرے اینی ایسٹا کو فٹنس کا چیلنج درپیش

بارسلونا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار3جون۔2015ء) بارسلونا فٹ بال کلب کے مڈ فیلڈر آندرے اینی ایسٹا کو فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل سے قبل مکمل صحت یاب ہونے کا چیلنج درپیش ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ایتھلیٹکو بلباؤ کے خلاف کوپا ڈیل رے کے فائنل میں پنڈلی میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن وہ اب چھ جون کو یووینٹس کیخلاف چیمپئنز لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے پر امید ہیں ۔