ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کا ینگ سولجر فٹ بال کلب پر 3ماہ کی پابندی اور 3ہزار روپے جرمانہ عائدکر دیا گیا

بدھ 3 جون 2015 16:12

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کا ینگ سولجر فٹ بال کلب پر 3ماہ کی پابندی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ویسٹ کے جنرل سیکریٹری رحیم بخش نے پہلا آل کراچی صدارتی ایورڈ یافتہ اداکار آصف خان فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ سولجر فٹ بال کلب کو ٹورنامنٹ میں غلط کھلاڑی کھلانے کی وجہ سے 3مہینے تک پابندی اور 3ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا پابندی کا اطلاق یکم مئی تا 31اگست2015ءء تک ہوگا ۔