اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا جوڈیشل کمیشن کو خط

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 جون 2015 17:07

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا جوڈیشل کمیشن کو خط

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جون 2015 ء) : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کو ایک خط ارسال کیا ہے، ذرائع کے مطابق ایاز صادق نے خط میں جو ڈیشل کمیشن سے این اے 122 سے متعلق حقائق کا ذکر کیا ہے جبکہ خط میں فافن کے الزامات کی بھی تردید کر دی ہے. واضح رہے کہ این اے 122 کیس میں مبینہ دھاندلی کیس زیر سماعت ہے جس پر تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا.