ٹیسٹ کرکٹر عمراکمل کا کیریبین لیگ کی ٹیم گیانا سے ماہدہ
بدھ 3 جون 2015 17:31
لاہور ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ) قومی سلیکشن کمیٹی مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کو سری لنکا کے خلاف 5 ایک روزہ میچو ں کی سیریز میں موقع نہیں دینا چاہتی جس کے بعد سلیکٹرز سے دلبرداشتہ عمر اکمل نے ویسٹ انڈیز میں گیانا کی ٹیم کی جانب سے کیریبین لیگ کھیلنے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ عمر اکمل زمبابوے کے خلاف دونوں ٹی ٹوئنٹی میچوں میں قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے جس کے بعد انہیں ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔
وہ پہلے ہی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ کاو?نٹی کرکٹ کھیل کر وہ ویسٹ انڈیز جائیں گے۔(جاری ہے)
ان کا معاہدہ چھ جولائی سے شروع ہوگا اور سیزن کے بقیہ میچوں تک وہیں رہیں گے۔ امکان ہے کہ سری لنکا کے دورے میں 31جولائی اور یکم اگست کو ہونے والے دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لئے دستیاب ہوں گے۔ عمراکمل اس ماہ گرانٹ ایلیٹ کی جگہ لیسٹر شائر کاو?نٹی کے لئے چار ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی سٹار کھلاڑی شاہد خان آفریدی،کامران اکمل، سہیل تنویر بھی کیریبین لیگ میں شرکت کریں گے۔ شعیب ملک 12جون کو بارباڈوس کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں اور ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے پاکستان ٹیم کو سری لنکا میں جوائن کریں گے۔ شعیب ملک کی ٹیم کا پہلا میچ 20جون کو ہوگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.