عمران خان کے پی کے میں دو با ہ بلدیا تی انتخا با ت کیلئے کہہ چکے ہیں ‘خو رشید شاہ صاحب دوسروں سے بھی پو چھ لیں انہوں نے بات تو اچھی کی ہے مگر اس پر پہلے پا کستان لیول پر عمل ہو نا چاہیئے ‘دھاندلی میں ملوث ایم کیو ایم کو دھا ندلی کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا‘پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے
تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عارف علوی کی سکھر میں پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت
بدھ 3 جون 2015 21:20
سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء ) پا کستان تحریک انصاف کے مر کزی رہنما عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پی کے میں دو با ہ بلدیا تی انتخا با ت کیلئے کہہ چکے ہیں ‘خو رشید شاہ صاحب دوسروں سے بھی پو چھ لیں انہوں نے بات تو اچھی کی ہے مگر اس پر پہلے پا کستان لیول پر عمل ہو نا چاہیئے ‘دھاندلی میں ملوث ایم کیو ایم کو دھا ندلی کے الزامات لگانا زیب نہیں دیتا‘پی ٹی آئی کی قیا دت سندھ کی طرف تو جہ دے رہی ہے۔
وہ بدھ کو یہاں سکھر میں پارٹی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کو دھا ندلی کی با تیں زیب نہیں دیتیں اس نے تو خو د دھا ندلی کی ہے یہ سار ی با تیں سکرین پر آچکی ہیں وہ صرف ان کو اٹھا کر دیکھ لے اس پر کم بات کی جا ئے تو بہتر ہو گا ان کاکہنا تھا کہ ریحام خان عمران خان کی بیوی ہیں اگر وہ ان کے ساتھ جا تی ہیں تو اس میں برا کیا ہے ریحام خان اگر اچھا کام کرنا چاہتی ہیں تو انہیں کیوں روکنے کی با تیں کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.