بالی وڈ فلم ”گڈو رنگیلا “ جولائی میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 4 جون 2015 12:13
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) بالی ووڈ مووی گڈو رنگیلا جولائی میں ریلیز ہو گی، جس کی کہانی ہے لالچ کے ہاتھوں مجبور ہو کر پھنسنے والے انسان کی، جو جنجال میں پھنس جاتے ہیں، فلم میں ارشد وارثی لیڈنگ رول کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم میں اداکار لالچ اور شارٹ کٹ کے چکر میں حسینہ کو اغوا کرلیتا ہے جس کے بعد کہانی شروع ہوجاتی ہے، مگر ان کے قسمت خراب تھی کہ انہوں نے کسی معمولی لڑکی کو اغوا نہیں کیا جس کے بعد پورا گاوٴں ہیرو کے پیچھے پڑگیا۔پورا گاوٴں ارشد وارثی اور امیت سدھ کے خون کا پیاسا تھا اور دشمنی کی دیواریں اونچی سے اونچی ہوتی گئیں۔گڈو رنگیلا میں ہیروئن کا کردار ادتیہ راوٴ حیدری ادا کررہی ہیں۔ فلم جولائی کے مہینے میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.