سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا نے سٹیڈیمز تعمیر کرنے کے مخالف کر دی

جمعرات 4 جون 2015 13:07

سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا نے سٹیڈیمز تعمیر کرنے کے مخالف کر دی

کولمبو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ سٹیڈیمز کے بجائے کھلاڑیوں کو تیار کیا جائے ۔

(جاری ہے)

عہد حاضر اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں پر سرمایہ کاری نہیں کی جا رہی ہے ۔ ارجنا رانا ٹنگا کے مطابق کئی مرتبہ وہ کہہ چکے ہیں کہ ملک میں متعدد سٹیڈیمز موجود ہیں اور مزید نئے وینیوز کی کوئی ضرور ت نہیں ہے مگر سیاست دانوں کی تسکین اور ان کے نام پر میدان تعمیرکئے گئے ہیں ۔