فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

جمعرات 4 جون 2015 13:15

فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے

آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) فیفا انڈر 20 مینز ورلڈ کپ میں کل جمعہ کو مزید چار میچوں کے فیصلے ہوں گے۔ ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں شروع ہو چکا ہے اور دنیائے فٹ بال کی ٹاپ ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں آج جمعہ کو گروپ اے اور بی میں مزید دو، دو میچز کھیلے جائیں گے، گروپ اے کے پہلے میچ میں میانمر کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ویلنگٹن میں ہوگا اور دوسرے میچ میں یوکرائن کا مقابلہ امریکہ سے آکلینڈ کے مقام پر ہوگا، ‘