انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ 9 جولائی سے شروع ہوگا

جمعرات 4 جون 2015 13:17

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ ..

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر کرکٹ ٹورنامنٹ 9 سے آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ کے 8 مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائر کرکٹ ٹورنامنٹ 26 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں14 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی جنہیں دو مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ‘

متعلقہ عنوان :