ظہیرعباس کو آئی سی سی صدارت کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ درست، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے اہم کردار ادا کرینگے، جاوید میانداد

جمعرات 4 جون 2015 13:21

ظہیرعباس کو آئی سی سی صدارت کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ درست، انٹرنیشنل ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ظہیرعباس کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) صدارت کیلئے نامزد کرنے کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین بریڈمین اس پوزیشن کیلئے بہترین چوائس ہیں، امید ہے کہ وہ غیرملکی ٹیموں کو دورہ پاکستان کیلئے قائل کر لیں گے۔ ‘

متعلقہ عنوان :