ٹنڈولکر شین وارن ٹی 20 لیگ کروانے کیلئے سرگرم

جمعرات 4 جون 2015 14:39

ٹنڈولکر شین وارن ٹی 20 لیگ کروانے کیلئے سرگرم

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر اور سابق آسٹریلین لیگ سپنر شین وارن نے نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ کو ممکن بنانے کیلئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔

(جاری ہے)

انہوں نے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈرچرڈسن کے ساتھ مجوزہ ٹورنامنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جو ممکنہ طور پر امریکا میں اگست ،ستمبر میں کھیلا جائے گا ۔