بھارت ، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ میں گاندھی منڈیلا سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے کوشش تیز

جمعرات 4 جون 2015 14:47

بھارت ، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ میں گاندھی منڈیلا سیریز کے معاملات کو ..

ڈربن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4جون۔2015ء) کرکٹ جنوبی افریقہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ مجوزہ گاندھی منڈیلا سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے بات چیت میں مصرو ف ہیں۔

(جاری ہے)

یہ سیریز آئندہ دو سال کے اندر دونوں ممالک میں کھیلی جائے گی ۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے بتایا کہ چار ٹیسٹ کھیلنے کیلئے بھارت جائیں گے اور پھر 2018ء میں بھارتی ٹیم جوابی دورہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم سیریز کے معاملات پر کام کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :