وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں میٹرو بس بنانے کی پیشکش کر دی

جمعرات 4 جون 2015 22:40

وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں میٹرو بس بنانے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء ) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پشاور میں میٹرو بس بنانے کی پیشکش کر دی۔ جمعرات کو راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران تقریب میں موجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ’’خٹک صاحب ہمیں کہیں، پشاور میں بھی میٹرو بس سروس بنا دیں گے ‘‘ ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم کی اس بات پر تقریب میں موجود نے زور دار تالیاں بجائیں۔