مجھے اور میرے اہل خانہ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں: کپتان پاکستان ہاکی ٹیم محمد عمران
محمد علی جمعہ 5 جون 2015 00:15
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 جون 2015 ء) پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے کہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران کا کہنا ہے ہے کہ کچھ جرائم پیشہ افراد کی جانب سے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو حراساں کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
ان کے محلے میں کچھ جرائم پیشہ افراد نے رہائش اختیار کرلی ہے جو منشیات کے دھندے سے منسلق ہیں، ان افراد کو ان کی حرکتوں سے منع کرنے پر وہ ان کے اور اہلہ خانہ کی دسمنی پر اتر آئے ہیں۔
گزشتہ دنوں جب بیرون ملک کے دورے پر تھے تو اس دوران ان جرائم پیشہ افراد کی جانب سے اہل خانہ کو مسلسل حراساں کیا گیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ محمد عمران خان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وہ پولیس کو باقائدہ اطلاع دے چکے ہیں تاہم پولیس نے ان کی شکایات کے ازالے کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.