ہالی ووڈ ”دی گڈ ڈائناسار “کا پہلا ٹریلر ریلیز

جمعہ 5 جون 2015 11:53

ہالی ووڈ ”دی گڈ ڈائناسار “کا پہلا ٹریلر ریلیز

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم” دی گڈ ڈائناسار“ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،پچیس نومبر کو ریلیز ہوگی،اینی میٹڈ فلموں کے شائقین کیلئے ورلڈ ڈزنی لارہاہے ایک اور تہلکہ خیز فلم۔

(جاری ہے)

دی گڈ ڈائنسار کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم میں دکھائی جائیگی ڈائناسار کی ایسی دنیا،،جہاں ڈائناسارکا وجود کبھی ناپید ہی نہیں ہوگا۔ فلم پچیس نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔