اسسٹنٹ کمشنر ریاض وسان کو خیرپور کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مقرر کردیاگیا

جمعہ 5 جون 2015 17:01

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء )حکومت سندھ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر کے اسسٹنٹ کمشنر ریاض وسان کو خیرپور کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مقرر کردیا ہے، نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ریاض وسان نے چارج لے کر کام شروع کردیا ہے۔