وزیراعظم آذان کے دوران بھی بجٹ بک پڑھتے رہے

جمعہ 5 جون 2015 20:38

وزیراعظم آذان کے دوران بھی بجٹ بک پڑھتے رہے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف ایوان میں آذان کے دوران بھی بجٹ بک پڑھتے رہے جبکہ دیگر اراکین اسمبلی کے ساتھ اسحاق ڈار اذان کے احترام میں سر جھکا کر بیٹھ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز قومی اسمبلی بجٹ تقریر کے دوران اذان ہوئی تو وزیر خزانہ نے اذان کے احترام میں بجٹ بک کو ایک طرف رکھ کر سر جھکا کر بیٹھ گئے جبکہ ساتھ بیٹھے وزیراعظم نواز شریف نے اذان کے دوران بھی بجٹ بک کا بغور بطالعہ اور پوائنٹ لکھنا جاری رکھا۔

متعلقہ عنوان :