بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کل شروع ہوگی

ہفتہ 6 جون 2015 11:47

بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کل شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام بین الصوبائی باڈی بلڈنگ چمپئن شپ کل اتوار سے لاہور میں شروع ہوگی،پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر فاروق اقبال شیخ نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ،اسلام آباد اور فاٹا شامل ہیں، چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے تن سازوں کو انعامات تقسیم کئے جائیں گے،