شردھا کپور فرحان اختر کے ساتھ لائیو کنسرٹ کی خواہاں

ہفتہ 6 جون 2015 14:35

شردھا کپور فرحان اختر کے ساتھ لائیو کنسرٹ کی خواہاں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور فرحان اختر کے ساتھ کنسرٹ کی خواہاں ہیں ۔

(جاری ہے)

شردھا کپور جو کہ فرحان اختر کے ساتھ جو کہ حقیقی زندگی میں فرحان اختر کے ساتھ اداکاری اور گلوکاری کرچکی ہیں اب وہ فرحان کے ساتھ لائیو کنسرٹ کرنے کی خواہاں ہیں اداکارہ یہ دیکھنے کی خواہاں ہیں کہ شو سے پہلے اور بعد میں کیا ہوتا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں نے اگرچہ بہت سے کنسرٹ میں شرکت کی ہے تاہم اب فرحان کے شو میں شرکت کرکے نیا تجربہ حاصل کرنا چاہتی ہوں ۔