اسلام آباد: گلگت بلتستان الیکشن ، پاک فوج کے دستے تعینات کر دئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 6 جون 2015 15:32

اسلام آباد: گلگت بلتستان الیکشن ، پاک فوج کے دستے تعینات کر دئے گئے ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے لیے پاک فوج کے جوان تعینات کر دئے گئے ہیں، آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کے دستے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں تعینات کیے جا رہے ہیں جبکہ فوج کی تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن اور سول انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :