پاکستان میں رائج نصاب میں اردو زبان کی سائنسی اصلاحات ختم

پاکستان مخالف عناصر قومی زبان اور ثقافت سے رشتہ کاٹنے میں مصروف،بچے سائنسی مضامین کے نام سے خوف کھانے لگے

اتوار 7 جون 2015 13:57

پاکستان میں رائج نصاب میں اردو زبان کی سائنسی اصلاحات ختم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جون۔2015ء) پاکستان میں رائج نصاب میں اردو زبان کی سائنسی اصلاحات ختم کر دی گئیں جس کی وجہ سے معصوم بچے سائنسی مضامین کے نام سے خوف کھانے لگے ۔ ایسا پچھلے 50 سال سے کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق موجودہ نصاب تعلیم میں پاکستان مخالف عناصر ہماری قومی زبان اور ثقافت سے رشتہ کاٹنے میں مصروف ہیں کسی بھی قوم کو کمزور اور اپاہج بنانے کے لئے اس کی تعلیم کا رشتہ اس کی زبان سے کاٹ دیتا ہے یہ ایک گھناؤنی سازش ہے ۔

متعلقہ عنوان :