بحرین،سیکورٹی فورسز نے عراق میں تربیت یافتہ دہشت گردوں کی سازش ناکام بنادی
پیر 8 جون 2015 12:45
منامہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 جون۔2015ء)بحرینی حکام نے ملک میں عراق میں تربیت یافتہ جنگجووٴں کے دہشت گردی کے ایک حملے کی سازش ناکام بنا دی ۔عالمی میڈیا کے مطابق بحرین کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ تحقیقات کے بعد مملکت میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوّث افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔وہ حکومت مخالف ایک گروپ سرایا الاشتر کے نام سے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
گرفتار افراد نے کالعدم جنگجو گروپ کا رکن ہونے کی تصدیق کی ہے اور ان میں سے بعض کو پولیس اہلکاروں کو حملوں میں ہدف بنانے کے لیے ایک دہشت گرد گروپ تشکیل دینے کی ذمے داری سونپی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق سرایا الاشتر کے نام سے گروپ 2012ء میں دو افراد چھبیس سالہ احمد یوسف سرہان اور انتالیس سالہ جاسم احمد عبداللہ نے تشکیل دیا تھا اور اب یہ دونوں افراد فرار ہوکر ایران جاچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.