گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات، مسلم لیگ ن کو برتری حاصل

muhammad ali محمد علی پیر 8 جون 2015 20:34

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات، مسلم لیگ ن کو برتری حاصل

گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8جون 2015 ء) گلگت بلتستان میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اب تک کے نتائج میں مسلم لیگ ن برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول ہونے والے کل 24حلقوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں مسلم لیگ ن 3 حلقوں میں کامیابی حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہے، تحریک انصاف دوسری پوزیشن حاصل کیے ہوئے ہے جبکہ پیپلز پارٹی تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :