کراچی : ڈی ایس پی مجید عباسی قتل، مجید عباسی اپنی غفلت کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں، ڈی آئی جی ویسٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 11:57

کراچی : ڈی ایس پی مجید عباسی قتل، مجید عباسی اپنی غفلت کے باعث جاں بحق ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : لانڈھی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی مجید عباسی جاں بحق ہو گئے، واقعہ کے بعد پولیس کے اعلیٰ افسران کے جگہ کا دورہ کیا.

(جاری ہے)

ڈی آئی جی ویسٹ کا کہنا تھا کہ مجید عباسی حساس علاقہ میں رہتے تھے، انہیں متعدد بار سکیورٹی گارڈ رکھنے کا مشورہ دیا لیکن انہوں نے عمل نہ کیا، ڈی آئی جی ویسٹ نے کہا کہ کہ مجید عباسی اپنی لا پرواہی اور غفلت کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں. ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی مجید عباسی کو دھمکیاں بھی موصول ہو رہی تھیں جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی مجید عباسی کو موصول ہونے والی دھمکیوں سے متعلق بھی تفتیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :