مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

منگل 9 جون 2015 13:18

مزید بچوں کی خواہش نہیں ہے ، اہلیہ ڈیوڈ بیکہم

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9جون۔2015ء) سابق انگلش فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی اہلیہ وکٹوریہ بیکھم مزید بچوں کی خواہش نہیں رکھتی ہیں۔ 41 سالہ وکٹوریہ نے بتایا کہ ان کے چار بچے موجود ہیں اورخاندان میں مزید اضافہ نہیں چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے انکشاف کیا کہ 2011ء میں بچی کی پیدائش کے وقت انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ چوتھے بیٹے کو جنم دیں گی مگر جب پتا چلا کہ لڑکی دنیا میں آئے گی تو خوشگوار حیرت ہوئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :