راولپنڈی : پاک افغان سر حد پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 جون 2015 13:40

راولپنڈی : پاک افغان سر حد پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فضائی کارروائی پاک افغان بارڈر کے قریب کی گئی. سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں موجود تھیں .

متعلقہ عنوان :