شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ،واپسی کا کوئی ارادہ نہیں‘مسرت شاہین
منگل 9 جون 2015 14:29
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پشتو فلموں کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ شوبز سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے‘واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ فلم انڈسٹری کا سنہری دور اب کبھی واپس نہیں آسکتا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں کے باعث بے شمار سینئر فنکار دل برداشتہ ہو کر گھروں میں بیٹھ گئے ہیں جس طرح کی فلمیں بن رہی ہیں وہ ہماری تہذیب اور ثقافت کے خلا ف ہیں جو قومیں اپنی ثقافت کو بھول جاتی ہیں وہ کبھی ترقی نہیں کرسکتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں مسرت شاہین نے کہاکہ سیاسی جماعت بنانے کامقصد عوام کے جائز مسائل کے حل کیلئے جدوجہد کرنا ہے جس میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.