نبیل گبول بتا ئیں انہیں کس کوے یا چڑیا نے بتا یا سندھ کے آئندہ گورنر میں جام صادق علی کی روح ہوگی،آغا سراج درانی
سعودی قونصل جنرل سے ملاقات میں بجلی، پانی بحران کے خاتمے کیلئے سندھ میں سرمایہ کاری کی بات کی ہے، میڈیا سے گفتگو
منگل 9 جون 2015 20:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نبیل گبول ہمیں یہ بتا ئیں کہ انہیں کس کوّے یا چڑیا نے بتا یا ہے کہ سندھ کے آئندہ گورنر میں جام صادق علی کی روح ہوگی ،ایسی باتیں وہ میڈیا میں زندہ رہنے کے لیے کرتے ہیں،جمہوریت پر پہلے بھی حملہ کیا گیا جس کا پیپلزپارٹی نے ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا ،اب بھی مقابلہ کریں گے ۔
منگل کو کراچی میں تعینات سعودی عرب کے قونصل جنرل عبداﷲ عبدالدائم نے سندھ اسمبلی میں واقع ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔ملاقات میں پاک سعودی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ سعودی قونصل جنرل سے ملاقات میں درخواست کی ہے کہ وہ بجلی اور پانی بحران کے خاتمے کے لیے سندھ میں سرمایہ کاری کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.