ہالی ووڈ فلم ”پِکسلز“ 24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 10 جون 2015 12:30
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) کامیڈی فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ مزاح اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی 3Dسائنس فکشن فلم ”پکسلز“24جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
کرس کولمبس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1980میں جاری ہونے والے ویڈیو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھومتی ہے، جو نیو یارک شہر کا گھیراؤ کرکے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔
فلم کے ڈائیلاگ مشہور ہالی وڈ اداکار ایڈم سینڈلر سمیت کیون جیمز، جوش گیڈ، ایشلے بینسن، جین کروکسن اور مشیل مونا گھن کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ایڈم سینڈلر کی پروڈکشن میں تیار ہونے والی یہ فلم کولمبیا پکچرز کے تحت 24جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.