رمضان المبارک کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ضلعی، تحصیل سطح پر 14 جون سے سپیشل رمضان بازار منعقد کئے جائینگے، ڈی سی او اٹک
بدھ 10 جون 2015 15:58
اٹک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) ڈی سی او اٹک چوہدری حبیب اللہ نے کہا ہے کہ ضلع اٹک میں حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ رمضان پلان 2015ء کے مطابق تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ضلعی اور تحصیل سطح پر چودہ جون سے سپیشل رمضان بازار منعقد کیے جارہے ہیں جہاں صارفین کو اشیائے صرف رعایتی نرخوں پر فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات رمضان پلان ۲۰۱۵کے بارے میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے بتایا کہ سپیشل رمضان بازاروں میں تمام ضروری اشیاء جن میں آٹا ، چینی ، گھی، چاول، دالیں ، کھجوریں، سبزیاں اور فروٹس کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ ان بازاروں میں گرین چینل کے ذریعے تازہ سبزیاں اور پھل بھی رعایتی نرخوں پر فروخت کی جائیں گی۔ ضلعی سطح پر اے ڈی سی اٹک کنزہ مرتضیٰ کو فوکل پرسن نامزد کیا گیا ہے جبکہ تحصیل سطح پر ان بازاروں کے انعقاد کی ذمہ داری متعلقہ اے سی اور ٹی ایم او پر عائد ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.