فارم 15 کا موجود نہ ہونا دھاندلی کے زمرے میں نہیں آتا ، پی ٹی آئی کے اکثر حلقوں میں فارم 15 موجود نہیں ، آر اوز کی گواہی نے ثابت کردیا کہ تمام الزامات محض کہانیاں تھیں، خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوچکی ہے ، ریٹرننگ افسران پر الزامات لگانے والی پارٹیوں نے ان سے ایک سوال تک نہیں پوچھا
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماوٴں محمدزبیر عمر اور طلال چوہدری کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 جون 2015 16:05
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماوٴں محمدزبیر عمر اور محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ فارم 15 کا موجود نہ ہونا دھاندلی کے زمرے میں نہیں آتا ، پی ٹی آئی کے اکثر حلقوں میں فارم 15 موجود نہیں ، آر اوز کی گواہی نے ثابت کردیا کہ تمام الزامات محض کہانیاں تھیں، خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوچکی ہے ، ریٹرننگ افسران پر الزامات لگانے والی پارٹیوں نے ان سے ایک سوال تک نہیں پوچھا ۔
بدھ کو جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوچکی ہے ، آر اوز کی جوڈیشل کمیشن میں گواہی سے ثابت ہوگیا کہ تمام الزامات محض کہانیاں تھیں اور ادارے کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی جو ناکام ہوگئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.