شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ، کنگناریناوٹ

بدھ 10 جون 2015 16:30

شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ، کنگناریناوٹ

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کنگناریناوٹ نے کہا ہے کہ میں نے شاہد کپور کو سلمان خان پر فوقیت نہیں دی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہد کپور کے ساتھ فلم ” رنگون “ کر رہی ہوں تاہم سلمان خان کے ساتھ فلم ” سلطان “ اس وجہ سے نہیں کی کیونکہ میں مصروف تھی اور تاریخون کا مسئلہ تھا انہوں نے کہا کہ میں نے شاہد کپور کو سلمان پر فوقیت نہیں دی ۔

(جاری ہے)

میں نے زندگی میں کبھی ایسا نہیں کیا انہوں نے کہا کہ میں کم گو ہوں اسی وجہ سے میرے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ میں تھوڑی مغرور ہوں لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میری فلم ” تنوویڈترنو ،یٹزٹر “ سو کروڑ کے کلب میں امل ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :