کراچی میں امن و امان کا مسئلہ پرانا ہے ،پولیس افسران کے قتل میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی ہے ،آئی جی سندھ
بدھ 10 جون 2015 16:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کا مسئلہ بہت پرانا ہے ۔ضلع ملیر اور ضلع غربی میں جاں بحق پولیس افسران کے قتل میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی ہے ۔شہر میں تمام تھانوں کو ایک ایک نئی موبائل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔سانحہ صفورا گوٹھ اور سانحہ شکار پور کے ملزمان کو 15دن کے اندر پولیس نے انتھک محنت کے بعد گرفتار کیا ۔
سانحہ صفورا میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کے بعد مزید 37کیسز سامنے آئے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں شہید ہونے والے 37پولیس افسران و اہلکاروں کے ورثاء میں امدادی چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ سندھ پولیس عہد کرتی ہے کہ پولیس افسران و اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچاکر دم لیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.