چکار میں ایک ماہ سے جاری کرکٹ کا ٹورنامنٹ نوجوانوں میں مثبت سوچ کو فروغ دینے میں بڑی مدد دے گا‘ ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی بابو رشید قریشی کی خدمات مثالی ہیں‘کھیل میں ہار جیت لگی رہتی ہے
سیکرٹری جنگلات و اکلاس فرحت علی میر کا تقریب سے خطاب
بدھ 10 جون 2015 16:53
چکار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) سیکرٹری جنگلات و اکلاس فرحت علی میر نے کہا ہے کہ چکار میں ایک ماہ سے جاری رہنے والا کرکٹ کا ٹورنامنٹ نوجوانوں میں مثبت سوچ کو فروغ دینے میں بڑی مدد دے گا۔ اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی بابو رشید قریشی کی خدمات مثالی ہیں۔کھیل میں ہار جیت لگی رہتی ہے۔ ہارنے والی ٹیم آئندہ کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو مزید مستعد کرے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے چکار میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے اختتام پر منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ناظم اعلیی جنگلات ڈاکٹر شفیق الرحمن ،ناظم تجدید چوہدری کریم، ناظم سرکل راجہ یونس، ڈپٹی سیکرٹری جنگلات خواجہ شفقت، ڈائریکٹر وائلڈ لائف فشریز چوہدری عبدالرزاق، سمیت ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ پرویز خان،ایڈمنسٹریٹر ٹاوٴن کمیٹی چکار سردار فاروق خان اور دیگر سیاسی و سماجی رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.