سیدداؤدآغاکی والدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئی

بدھ 10 جون 2015 17:32

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)سیدغلام ولی شاہ کی بیوی،سیدسیف اللہ آغا،سیدنصیب اللہ آغا،سیدسعداللہ آغااورسیدداؤدآغاکی والدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئی مرحومہ کوپشین کلی کربلامیں سپردخاک کردیاگیافاتحہ خوانی مسجدپانیزئی کلی کربلامیں جاری ہے عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی ،پشتونخوامیپ کے رہنماء اوررکن صوبائی اسمبلی سیدلیاقت آغانے سیدغلام علی شاہ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی اوراللہ تعالیٰ سے دعاکہ مرحومہ کواپنے جوارحمت میں جگہ اورپسماندگان کوصبروجمیل عطاء کریں۔